نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بن علی ییلدریم نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی۔ الوقت - ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کی مذمت کی تھی جس پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
حماس نے ترک وزیر اعظم بن علی ییلدریم&nb ...
بن علی ییلدریم نے پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے عمل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اصل فیصلہ ترک عوام کا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک عوام اپریل کے مہینے میں ہونے والے ریفرنڈم میں شرکت کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ اگر ریفرنڈم کا نتیجہ مثبت ہوگا تو ترکی کا حکومتی نظام پارلیمنٹ سے ص ...
بن علی ییلدریم نے منگل کے روز ایک عدیم المثال اقدام کیا جس کی وجہ سے ملک میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔
ترک وزیر اعظم حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان تقریر کر رہے تھے اور انہوں نے نشست میں بیھٹے ایک رکن کی جانب سے ان کی گفتگو کی حمایت کے جواب میں نسل پرستانہ اور انتہا پسندی پر مبنی بھورے بھیڑیئے کا ہ ...
بن علی ییلدریم نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام کے شمالی شہر منبج پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا ترکی مخالف نہیں ہے کیونکہ شام کی سرزمین، شامی عوام کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا تھا کہ شام میں ترک فوجیوں کے فرات شیلڈ کا اگلا ہدف منبج شہرہوگا، جس ک ...